- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6257
- قرطبہ نمبر
- 6257
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 140
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا جرير عن صدقة بن يسار سمعت بن عمر يقول : وقت رسول الله صلى الله عليه وسلم لأهل المدينة ذا الحليفة ولأهل الشام الجحفة قال ولأهل نجد قرنا ولأهل اليمن يلملم قيل له فالعراق قال لا عراق يومئذ
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اہل مدینہ ذوالحلیفہ سے اہل شام جحفہ سے اہل یمن یلملم اور اہل نجد قرن سے احرام باندھیں لوگوں نے حضرت ابن عمر (رض) سے پوچھا کہ اہل عراق کہاں گئے ؟ انھوں نے فرمایا کہ اس وقت اس کی میقات نہیں تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔