- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6258
- قرطبہ نمبر
- 6258
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 140
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا جرير عن منصور عن حبيب عن طاوس قال قال رجل لابن عمر ان أبا هريرة رضي الله تعالى عنه يزعم أن الوتر ليس بحتم قال : سأل رجل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صلاة الليل فقال صلاة الليل مثنى مثنى فإذا خفت الصبح فأوتر بواحدة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
طاؤس کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر (رض) سے کہا کہ حضرت ابوہریرہ (رض) کا خیال ہے کہ وتر ضروری نہیں ہیں ؟ انھوں نے فرمایا ایک مرتبہ ایک شخص نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے رات کی نماز سے متعلق پوچھا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم دو دو رکعت کر کے نماز پڑھا کرو اور جب صبح ہوجانے کا اندیشہ ہو تو ان دو کے ساتھ ایک رکعت اور ملا لو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔