- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5111
- قرطبہ نمبر
- 5111
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 50
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبد الله ثنا سفيان عن عبد الله بن دينار عن بن عمر قال : وقت رسول الله صلى الله عليه وسلم لأهل المدينة ذا الحليفة ولأهل نجد قرنا ولأهل الشام الجحفة وقال هؤلاء الثلاث حفظتهن من رسول الله صلى الله عليه وسلم وحدثت أن رسول الله قال ولأهل اليمن يلملم فقيل له العراق قال لم يكن يومئذ عراق
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اہل مدینہ کے لیے ذوالحلیفہ، اہل نجد کے لیے قرن اور اہل شام کے لیے جحفہ کو میقات قرار دیا ہے یہ تین جگہیں تو میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سن کر خود یاد کی ہیں اور یہ بات مجھ سے بیان کی گئی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اہل یمن کے لیے یلملم ہے کسی نے عراق کے متعلق پوچھا تو فرمایا اس وقت عراق نہ تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔