- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5059
- قرطبہ نمبر
- 5059
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 46
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله قال وجدت في كتاب أبي ثنا يزيد أنا شعبة عن عبد الله بن دينار عن بن عمر قال : وقت رسول الله صلى الله عليه وسلم لأهل المدينة ذا الحليفة ولأهل الشام الجحفة ولأهل نجد قرنا قال بن عمر ونبئت أنه وقت لأهل اليمن يلملم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اہل مدینہ کے لیے ذوالحلیفہ اہل شام کے لیے جحفہ اہل نجد کے لیے قرن میقات فرمایا مجھے بتایا گیا ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اہل یمن کے لیے یلملم کو میقات مقرر فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔