- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1205
- قرطبہ نمبر
- 1204
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 142
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق عن سفيان عن أبي إسحاق عن أبي حيه بن قيس عن على رضي الله عنه أنه : توضأ ثلاثا ثلاثا ثم مسح رأسه ثم شرب فضل وضوئه ثم قال من سره ان ينظر إلى وضوء النبي صلى الله عليه وسلم فلينظر إلى هذا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
ایک مرتبہ حضرت علی (رض) نے وضو کرتے ہوئے اعضاء وضو کو تین تین مرتبہ دھویا اور وضو سے بچا ہوا پانی پی لیا، پھر فرمایا کہ جو شخص نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا طریقہ وضو دیکھنا چاہے وہ اسے دیکھ لے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔