- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1204
- قرطبہ نمبر
- 1203
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 142
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنبأنا معمر عن الزهري عن الحسن وعبد الله ابني محمد بن على عن أبيهما محمد بن على أنه سمع أباه علي بن أبي طالب رضي الله عنه قال لابن عباس : وبلغه انه رخص في متعة النساء فقال له علي بن أبي طالب رضي الله عنه ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قد نهى عنها يوم خيبر وعن لحوم الحمر الأهلية
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) نے حضرت ابن عباس (رض) سے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غزوہ خیبر کے زمانے میں ہی نکاح متعہ اور پالتو گدھوں کے گوشت کی ممانعت فرمادی تھی، حضرت علی (رض) کو پتہ چلا تھا کہ حضرت ابن عباس (رض) عورتوں سے متعہ کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔