- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1345
- قرطبہ نمبر
- 1344
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 156
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني محمد بن أبان البلخي ثنا عبد الرزاق ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن أبي حية بن قيس عن على رضي الله عنه أنه : توضأ ثلاثا ثلاثا ثم مسح برأسه ثم شرب فضل وضوئه ثم قال من سره ان ينظر إلى وضوء رسول الله صلى الله عليه وسلم فلينظر إلى هذا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
ایک مرتبہ حضرت علی (رض) نے وضو کرتے ہوئے اعضاء وضو کو تین تین مرتبہ دھویا، سر کا مسح کیا اور وضو سے بچا ہوا پانی پی لیا، پھر فرمایا کہ جو شخص نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا طریقہ وضو دیکھنا چاہتا ہے تو وہ یہ دیکھ لے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔