- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1206
- قرطبہ نمبر
- 1205
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 142
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنبأنا سفيان عن شيخ لهم يقال له سالم عن عبد الله بن مليل قال سمعت عليا رضي الله عنه يقول : أعطى كل نبي سبعة نجباء من أمته وأعطى النبي صلى الله عليه وسلم أربعة عشر نجيبا من أمته منهم أبو بكر وعمر رضي الله عنهما
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
عبداللہ بن ملیل (رح) سے مروی ہے کہ میں نے حضرت علی (رض) کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جتنے بھی انبیاء کرام (علیہم السلام) تشریف لائے ہیں، ان میں سے ہر ایک کو سات نقباء وزراء، نجبا دیئے گئے جب کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خصوصیت کے ساتھ چودہ وزراء نقباء نجباء دیئے گئے جن میں حضرات شیخین بھی ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لانقطاعه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔