- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8253
- قرطبہ نمبر
- 8236
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 319
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هاشم بن القاسم ثنا بن أبي ذئب عن المقبري عن أبي هريرة قال : أنا أشبهكم صلاة برسول الله صلى الله عليه وسلم كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا قال سمع الله لمن حمده قال ربنا ولك الحمد وكان يكبر إذا ركع وإذا رفع رأسه وإذا قام من السجدتين قال الله أكبر
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نماز کے اعتبار سے میں تم سب سے زیادہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مشابہہ ہوں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب سمع اللہ لمن حمدہ کہتے تو ربنا و لک الحمد کہتے جب رکوع میں جاتے یا رکوع سے سر اٹھاتے یا دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوتے تو ہر موقع پر تکبیر کہتے
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔