- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8254
- قرطبہ نمبر
- 8237
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 319
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هاشم بن القاسم عن بن أبي ذئب عن عجلان عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : كل مولود يولد من بنى آدم يمسه الشيطان بأصبعه الا مريم وابنها
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہر پیدا ہونے والے بچے کو شیطان اپنی انگلی سے کچوکے لگاتا ہے لیکن حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) اور ان کی والدہ حضرت مریم (علیہ السلام) کے ساتھ ایسا نہیں ہوا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔