- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 8235
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 319
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q8235 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q8235 کو رسالہ 8235 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وقال : العجماء جرحها جبار والبئر جبار والمعدن جبار وفي الركاز الخمس
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا چوپائے کا زخم رائیگاں ہے کنوئیں میں گر کر مرنے والے کا خون رائیگاں ہے کان میں مرنے والے کا خون بھی رائیگاں ہے اور وہ دفینہ جو کسی کے ہاتھ لگ جائے اس میں خمس (پانچواں حصہ) واجب ہے
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔