- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5853
- قرطبہ نمبر
- 5853
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 107
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا شعبة قال عبد الله بن دينار أخبرني قال سمعت بن عمر يقول : وقت رسول الله صلى الله عليه وسلم لأهل المدينة ذا الحليفة ولأهل نجد قرنا ولأهل الشام الجحفة وزعموا أنه وقت لأهل اليمن يلملم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اہل مدینہ کے لیے ذوالحلیفہ، اہل شام کے لیے جحفہ اور اہل نجد کے لیے قرن کو میقات فرمایا اور لوگوں کا کہنا ہے اہل یمن کے لیے یلملم کو مقات قرار دیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔