- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5854
- قرطبہ نمبر
- 5854
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 107
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا عفان ثنا شعبة عن عبد الله بن دينار عن بن عمر : أن رجلا من قريش قال لرسول الله صلى الله عليه وسلم انى أشتري البيع فأخدع فقال إذا كان ذاك فقل لا خلابة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ قریش کا ایک آدمی تھا جسے بیع میں لوگ دھوکا دے دیتے تھے اس نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ بات ذکر کی، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم یوں کہہ لیا کرو کہ اس بیع میں کوئی دھوکا نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔