- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5532
- قرطبہ نمبر
- 5532
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 81
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا محمد ثنا شعبة عن عبد الله بن دينار سمعت بن عمر يحدث : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم وقت لأهل المدينة ذا الحليفة ولأهل نجد قرنا ولأهل الشام الجحفة وقال عبد الله وزعموا أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ولأهل اليمن يلملم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اہل مدینہ کے لیے ذوالحلیفہ اہل شام کے لیے جحفہ اور اہل نجد کے لیے قرن کو میقات فرمایا ہے اور لوگ کہتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اہل یمن کے لیے یلملم کو میقات مقرر فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔