- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27376
- قرطبہ نمبر
- 27416
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 423
مسند (صحابی کا باب): حديث بعض أزواج النبي صلى الله عليه وسلم(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان قال ثنا أبو عوانة قال ثنا الحر بن الصياح عن هنيدة بن خالد عن امرأته عن بعض أزواج النبي صلى الله عليه وسلم قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصوم تسع ذي الحجة ويوم عاشوراء وثلاثة أيام من كل شهر أول اثنين من الشهر وخميسين
اردو ترجمہ
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ایک زوجہ محترمہ کی حد یثیں
نبی کی ایک زوجہ مطہرہ سے مروی ہے کہ نبی نو ذی الحجہ دس محرم اور مہینے کے تین دنوں کا روزہ رکھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔