- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22334
- قرطبہ نمبر
- 22388
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 271
مسند (صحابی کا باب): حديث بعض أزواج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سريج وعفان قالا ثنا أبو عوانة ثنا الحر بن الصياح قال سريج عن الحر عن هنيدة بن خالد عن امرأته عن بعض أزواج النبي صلى الله عليه وسلم قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصوم تسع ذي الحجة ويوم عاشوراء وثلاثة أيام من كل شهر قال عفان أول اثنين من الشهر وخميسين
اردو ترجمہ
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ایک زوجہ مطہرہ (رض) کی روایت
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ایک زوجہ مطہرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نو ذی الحجہ، دس محرم اور ہر مہینے کے تین دنوں کا روزہ رکھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
ضعيف لاضطرابه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔