- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27375
- قرطبہ نمبر
- 27415
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 422
مسند (صحابی کا باب): حديث سلمى بنت قيس رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبيد الله قال ثنا محمد بن إسحاق عن رجل من الأنصار عن أمه سلمى بنت قيس قالت : بايعت رسول الله صلى الله عليه وسلم في نسوة من الأنصار قالت كان فيما أخذ علينا ان لا تغشن أزواجكن قالت فلما انصرفنا قلنا والله لو سألنا رسول الله صلى الله عليه وسلم ما غش أزواجنا قالت فرجعنا فسألناه فقال ان تحابين أو تهادين بماله غيره
اردو ترجمہ
حضرت سلمی بنت قیس کی حدیثیں
حضرت سلمی بنت قیش سے مروی ہے کہ میں نے کچھ انصاری عورتوں کے ساتھ نبی کی بیعت کی تو منجملہ شرائط بیعت کے ایک شرط یہ بھی تھی کہ تم اپنے شوہروں کو دھوکا نہیں دو گی، جب ہم واپس آنے لگے تو خیال آیا کہ نبی سے یہی پوچھ لیتے کہ شوہروں کو دھوکا دینے سے کیا مراد ہے ؟ چنانچہ ہم نے پلٹ کر نبی سے یہ سوال پوچھ لیا تو نبی نے فرمایا اس کا مطلب یہ ہے کہ اپنے شوہر کا مال کسی دوسرے کو ہدیہ کے طور پر نہ دینا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ الْأَنْصَارِ عَنْ أُمِّهِ سَلْمَى بِنْتِ قَيْسٍ قَالَتْ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ مِنْ الْأَنْصَارِ قَالَتْ كَانَ فِيمَا أَخَذَ عَلَيْنَا أَنْ لَا تَغُشَّنَّ أَزْوَاجَكُنَّ قَالَتْ فَلَمَّا انْصَرَفْنَا قُلْنَا وَاللَّهِ لَوْ سَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا غِشُّ أَزْوَاجِنَا قَالَتْ فَرَجَعْنَا فَسَأَلْنَاهُ قَالَ أَنْ تُحَابِينَ أَوْ تُهَادِينَ بِمَالِهِ غَيْرَهُ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔