- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26555
- قرطبہ نمبر
- 26597
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 299
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حسن ثنا بن لهيعة ثنا يزيد بن أبى حبيب عن ناعم مولى أم سلمة عن أم سلمة قالت : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يبنى على القبر أو يجصص
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قبر پر پختہ عمارت بنانے یا اس پر چونا لگانے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره وهذا إسناد اختلف فيه على ابن لهيعة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔