- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26554
- قرطبہ نمبر
- 26596
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 298
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عفان ثنا حماد بن سلمة قال ثنا على بن زيد عن أم الحسن ان أم سلمة حدثتهم : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم شبر لفاطمة شبرا من نطاقها
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے کمربند میں سے ایک بالشت کے برابر کپڑا حضرت فاطمہ کو دیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لضعف علي بن زيد بن جدعان
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔