- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26556
- قرطبہ نمبر
- 26598
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 299
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا على بن إسحاق ثنا عبد الله أخبرنا بن لهيعة حدثني يزيد بن أبى حبيب عن ناعم مولى أم سلمة : ان النبي صلى الله عليه وسلم نهى ان يجصص قبر أو يبنى عليه أو يجلس عليه قال أبى ليس فيه أم سلمة
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قبر پر پختہ عمارت بنانے یا اس پر چونا لگانے (یا اس پر بیٹھنے) سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔