- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26009
- قرطبہ نمبر
- 26051
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 238
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يزيد أنا يحيى عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه انه سمع عائشة تقول : لقد فتلت قلائد هدى رسول الله صلى الله عليه وسلم بيدي فبعث بها وأقام فما ترك شيئا كان يصنعه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) نے فرمایا میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ہدی کے جانوروں کا قلادہ اپنے ہاتھ سے بٹا کرتی تھی، پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسے بھیج کر ہمارے درمیان غیر محرم ہو کر مقیم رہتے تھے اور کوئی چیز نہ چھوڑتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔