- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26010
- قرطبہ نمبر
- 26052
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 238
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يزيد قال أنا بن أبى ذئب عن القاسم بن عباس عن عبد الله بن نيار عن عروة بن الزبير عن عائشة قالت : أتى رسول الله صلى الله عليه وسلم بظبية فيها خرز فقسمه بين الحرة والأمة سواء
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک تھیلی لائی گئی جس میں نگینے تھے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہ نگینے آزاد اور غلام عورتوں میں تقسیم کردیئے اور میرے والد بھی غلام اور آزاد میں اسے تقسیم فرما دیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔