- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26008
- قرطبہ نمبر
- 26050
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 237
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يزيد قال أنا سفيان عن الزهري عن عروة عن عائشة قال : سألتها امرأة يهودية فأعطتها فقالت لها أعاذك الله من عذاب القبر فأنكرت عائشة ذلك فلما رأت النبي صلى الله عليه وسلم قالت له فقال لا قالت عائشة ثم قال لنا رسول الله صلى الله عليه وسلم بعد ذلك انه أوحى إلى انكم تفتنون في قبوركم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک یہودیہ عورت نے ان سے کچھ مانگا، انھوں نے اسے وہ دے دیا، اس نے کہا کہ اللہ تمہیں عذاب قبر سے محفوظ رکھے، انھیں اس پر تعجب ہوا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے پاس تشریف لائے تو انھوں نے ان سے اس کا ذکر کیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا نہیں، کچھ عرصہ گذرنے کے بعد ایک دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے فرمایا کہ مجھ پر یہ وحی آگئی ہے کہ تمہیں قبروں میں آزمایا جائے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔