- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25009
- قرطبہ نمبر
- 25053
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 132
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن غيلان قال ثنا المفضل يعني بن فضالة قال حدثني يزيد بن الهاد ان عروة بن الزبير كان يحدث عن عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم انها كانت تقول : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا طلع الفجر ركع ركعتين خفيفتين ثم اضطجع على جنبه الأيمن
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب صبح ہوجاتی تو دو مختصر رکعتیں پڑھتے، پھر دائیں پہلو پر لیٹ جاتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔