- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25008
- قرطبہ نمبر
- 25052
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 132
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان قال ثنا حماد عن حماد عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت : كنت افرك المني من ثوب النبي صلى الله عليه وسلم ثم يذهب فيصلي فيه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کپڑوں سے آب حیات کو کھرچ دیا کرتی تھی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جا کر انہی کپڑوں میں نماز پڑھا دیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔