- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22333
- قرطبہ نمبر
- 22387
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 271
مسند (صحابی کا باب): حديث بعض أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا أبان ثنا أبو عمران ثنا زهير بن عبد الله وكان عاملا على توج وأثنى عليه خيرا عن بعض أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال : من نام على أجار ليس عليه ما يدفع قدميه فخر فقد برئت منه الذمة ومن ركب البحر إذا ارتج فقد برئت منه الذمة
اردو ترجمہ
ایک صحابی (رض) کی روایت
ایک صحابی (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص ایسے گھر کی چھت پر سوئے جس کی کوئی منڈیر نہ ہو اور وہ اس سے نیچے گر کر مرجائے تو کسی پر اس کی ذمہ داری نہیں ہے اور جو شخص ایسے وقت میں سمندری سفر روانہ ہو جب سمندر میں طغیانی آئی ہوئی ہو اور مرجائے تو اس کی ذمہ داری بھی کسی پر نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة زهير بن عبد الله ولاضطراب في إسناده
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔