- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21920
- قرطبہ نمبر
- 21970
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 220
مسند (صحابی کا باب): حديث أبى عبد الرحمن سفينة مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع عن على يعنى بن مبارك عن يحيى عن سفينة : أن رجلا ساط ناقته بجذل فسأل النبي صلى الله عليه وسلم فأمرهم بأكلها
اردو ترجمہ
حضرت ابوعبدالرحمن سفینہ (رض) کی حدیثیں جو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے آزاد کردہ غلام ہیں۔
حضرت سفینہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے اپنی اونٹنی کو ایک تیز دھار لکڑی سے ذبح کرلیا پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کا حکم دریافت کیا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے کھانے کی اجازت دے دی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده معضل ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔