- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21921
- قرطبہ نمبر
- 21971
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 220
مسند (صحابی کا باب): حديث أبى عبد الرحمن سفينة مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا إسحاق بن عيسى ثنا حماد بن زيد عن سعيد بن جمهان عن سفينة : أنه كان يحمل شيئا كثيرا فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم أنت سفينة
اردو ترجمہ
حضرت ابوعبدالرحمن سفینہ (رض) کی حدیثیں جو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے آزاد کردہ غلام ہیں۔
حضرت سفینہ (رض) سے مروی ہے کہ چونکہ وہ بہت سا بوجھ اٹھا لیا کرتے تھے اس لیے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے کہہ دیا کہ تم تو سفینہ (کشتی) ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن رجاله ثقات رجال الصحيح غير سعيد بن جمهان
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔