- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2017
- قرطبہ نمبر
- 2017
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 228
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى عن هشام عن عكرمة عن بن عباس : أنزل على النبي صلى الله عليه وسلم وهو بن ثلاث وأربعين فمكث بمكة عشرا وبالمدينة عشرا وقبض وهو بن ثلاث وستين
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نزول وحی کا سلسلہ تواتر کے ساتھ ٤٣ برس کی عمر میں شروع ہوا، دس سال آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مکہ مکرمہ میں رہے، دس سال مدینہ منورہ میں اور ٦٣ برس کی عمر میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وصال ہوگیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔