- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2016
- قرطبہ نمبر
- 2016
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 228
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى عن بن جريج قال حدثني سعيد بن الحويرث عن بن عباس : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم تبرز فطعم ولم يمس ماء
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیت الخلاء تشریف لے گئے، پھر باہر آئے، کھانا منگوایا اور کھانے لگے اور وضو نہیں کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔