- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2018
- قرطبہ نمبر
- 2018
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 228
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى ثنا حميد عن الحسن عن بن عباس قال : فرض رسول الله صلى الله عليه وسلم هذه الصدقة كذا وكذا ونصف صاع برا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فلاں فلاں چیز کا فطرانہ یہ مقرر فرمایا اور گندم کا نصف صاع مقرر فرمایا۔ فائدہ : اس حدیث کی مزید وضاحت کے لیے حدیث نمبر ٣٢٩١ دیکھئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔