- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15150
- قرطبہ نمبر
- 15189
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 386
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا حسن حدثنا بن لهيعة حدثنا أبو الزبير قال : سألت جابرا عن الرجل يطلق امرأته وهي حائض فقال طلق عبد الله بن عمر امرأته وهي حائض فأتى عمر رسول الله صلى الله عليه وسلم فأخبره ذلك فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ليراجعها فإنها امرأته
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
ابوزبیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر (رض) سے اس شخص کا حکم دریافت کیا جو ایام کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دیدے انھوں نے فرمایا کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے بھی ایک مرتبہ ایام کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دیدی تھی حضرت عمر نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہو کر اس کا تذکرہ کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اسے رجوع کرلینا چاہیے کیونکہ وہ اس کی بیوی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف عبد الله بن لهيعة سيء الحفظ
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔