- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15151
- قرطبہ نمبر
- 15190
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 386
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا حسن حدثنا بن لهيعة حدثنا أبو الزبير قال سألت جابرا هل رجم رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : نعم رجم رجلا من أسلم ورجلا من اليهود وامرأة وقال لليهودي نحن نحكم عليكم اليوم عليكم اليوم " وهذا الإسناد ضعيف من أجل عبد الله بن لهيعة فهو سيء الحفظ
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
ابوالزبیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر (رض) سے پوچھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رجم کیا ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ ہاں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قبیلہ اسلم کے ایک آدمی کو ایک یہودی مرد کو ایک عورت کو رجم فرمایا تھا اور یہودی سے فرمایا تھا کہ آج ہم تم پر فیصلہ کریں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (82٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا هَلْ رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ نَعَمْ رَجَمَ رَجُلًا مِنْ أَسْلَمَ وَرَجُلًا مِنْ الْيَهُودِ وَامْرَأَةً وَقَالَ لِلْيَهُودِيِّ نَحْنُ نَحْكُمُ عَلَيْكُمْ الْيَوْمَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح دون قوله : وقال لليهودي : " نحن نحكم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔