- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15149
- قرطبہ نمبر
- 15188
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 386
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن حدثنا بن لهيعة حدثنا أبو الزبير أخبرني جابر : أن امرأة من بني مخزوم سرقت فعاذت بأسامة بن زيد حب رسول الله صلى الله عليه وسلم فأتى بها رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال لو كانت فاطمة لقطعت يدها فقطعها
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ بنو مخزوم کی ایک عورت سے چوری سرزد ہوگئی اس نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چہیتے حضرت اسامہ بن زید کے ذریعے سفارش کروا کر بچنا چاہا تو اسے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں لایا گیا تو آپ نے فرمایا اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی تو میں اس کا ہاتھ بھی کاٹ دیتا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا ہاتھ کٹوادیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف ابن لهيعة سيء الحفظ
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔