- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15148
- قرطبہ نمبر
- 15187
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 386
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن حدثنا بن لهيعة حدثنا أبو الزبير قال : سألت جابرا عن ثمن الكلب والسنور فقال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم زجر عن ذلك
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
ابوالزبیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر (رض) سے کتے اور بلی کی قیمت کا حکم پوچھا تو انھوں نے فرمایا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے سختی سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف ابن لهيعة سيء الحفظ
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔