- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13932
- قرطبہ نمبر
- 13962
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 276
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا شعبة عن قتادة عن أنس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إن لكل نبي دعوة قد دعا بها في أمته وإني قد اختبأت دعوتي شفاعة لأمتي
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ہر نبی کی ایک دعاء ایسی ضرور تھی جو انھوں نے مانگی اور قبول ہوگئی، جب کہ میں نے اپنی دعاء اپنی امت کی سفارش کرنے کی خاطر قیامت کے دن کے لیے محفوظ کر رکھی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔