- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13933
- قرطبہ نمبر
- 13963
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 276
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا شعبة ثنا قتادة أخبرني عن أنس بن مالك : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم جمع الأنصار فقال هل فيكم أحد من غيركم قالوا لا إلا بن أخت لنا فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم بن أخت القوم من أنفسهم وقال مرة منهم فحدثني به عن أنس
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انصاری صحابہ (رض) کو جمع کیا اور ان سے پوچھا کہ تم میں انصار کے علاوہ تو کوئی نہیں ہے ؟ انھوں نے عرض کیا نہیں، البتہ ہمارا ایک بھانجا ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کسی قوم کا بھانجا ان ہی میں شمار ہوتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔