- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13931
- قرطبہ نمبر
- 13961
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 276
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا شعبة قال أخبرني قتادة عن أنس : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أتى على رجل يسوق بدنة قال أركبها قال انها بدنة قال اركبها قال انها بدنة قال أركبها قال إنها بدنة قال ويحك أو ويلك أركبها
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا گذر ایک آدمی پر ہوا جو قربانی کا جانور ہانکتے ہوئے چلا جا رہا تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے سوار ہونے کے لیے فرمایا : اس نے کہا کہ یہ قربانی کا جانور ہے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو تین مرتبہ اس سے فرمایا کہ سوار ہوجاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔