مسند احمد 13285

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
13285
قرطبہ نمبر
13309
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 3، صفحہ 218

مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا شعبة قال سمعت هشام بن زيد قال سمعت أنس بن مالك : يحدث أن يهودية جعلت سما في لحم ثم أتت به رسول الله صلى الله عليه وسلم فأكل منه رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال انها جعلت فيه سما قالوا يا رسول الله ألا نقتلها قال لا قال فجعلت أعرف ذلك في لهوات رسول الله صلى الله عليه وسلم

اردو ترجمہ

حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات

حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک یہودیہ عورت نے گوشت میں زہر ملایا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں لے آئی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابھی اس میں سے ایک لقمہ ہی کھایا تھا کہ فرمانے لگے اس عورت نے اس میں زہر ملایا ہے، صحابہ (رض) کہنے لگے یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! کیا ہم اسے قتل نہ کردیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا نہیں، راوی کہتے ہیں کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے تالو میں اس زہر کا اثر دیکھ رہا تھا۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

إسناده صحيح على شرط الشيخين

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

6 راوی · 2 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. ثنا
  6. سمعت
  7. سمعت

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔