- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13286
- قرطبہ نمبر
- 13310
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 218
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة قال حدثنا أنس بن مالك أن نبي الله صلى الله عليه وسلم قال لأبي بن كعب : إن الله عز وجل أمرني أن أقرئك القرآن أو أقرأ عليك القرآن قال آلله سماني لك قال نعم قال قد ذكرت عند رب العالمين قال نعم قال فذرفت عيناه
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مرتبہ حضرت ابی بن کعب (رض) سے فرمایا کہ اللہ نے مجھے حکم دیا ہے کہ تمہیں قرآن پڑھ کر سناؤں، حضرت ابی بن کعب (رض) نے عرض کیا کہ کیا اللہ نے میرا نام لے کر کہا ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں ! یہ سن کر حضرت ابی بن کعب (رض) رو پڑے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔