- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1194
- قرطبہ نمبر
- 1193
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 141
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن منصور عن هلال بن يساف عن وهب بن الأجدع عن على رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال : لا تصلوا بعد العصر الا ان تصلوا والشمس مرتفعة
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا عصر کی نماز کے بعد کوئی نماز نہ پڑھو ! ہاں ! اگر سورج صاف ستھرا دکھائی دے رہا ہو تو جائز ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
رجاله ثقات رجال الصحيح غير وهب بن الأجدع وانظر 610
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔