- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1073
- قرطبہ نمبر
- 1073
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 129
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن عن سفيان وشعبة عن منصور عن هلال عن وهب بن الأجدع عن على رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال : لا تصلوا بعد العصر الا ان تصلوا والشمس مرتفعة
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا عصر کی نماز کے بعد کوئی نماز نہ پڑھو، ہاں ! اگر سورج صاف ستھرا دکھائی دے رہا ہو تو جائز ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن رجاله ثقات رجال الصحيح غير وهب بن الأجدع
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔