- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1193
- قرطبہ نمبر
- 1192
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 141
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنبأنا معمر عن الزهري عن أبي عبيد مولى عبد الرحمن بن عوف قال : ثم شهدته مع على فصلى قبل ان يخطب بلا أذان ولا إقامة ثم خطب فقال يا أيها الناس ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قد نهى ان تأكلوا نسككم بعد ثلاث ليال فلا تأكلوها بعد
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
ابو عبید کہتے ہیں کہ عید الفطر اور عید الاضحی دونوں موقعوں پر مجھے حضرت علی (رض) کے ساتھ شریک ہونے کا موقع ملا ہے، انھوں نے خطبہ سے پہلے بغیر اذان اور اقامت کے نماز پڑھائی، پھر خطبہ دیتے ہوئے فرمایا لوگو ! نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قربانی کا گوشت تین دن کے بعد کھانے سے منع فرمایا ہے لہٰذا تین دن کے بعد اسے مت کھایا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔