- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 41
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Appearing Of The White Hair Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، نَرَاكَ قَدْ شِبْتَ، قَالَ: قَدْ شَيَّبَتْنِي هُودٌ وَأَخَوَاتُهَا.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سفید بال جانے کا ذکر
ابو حجیفہ (رض) فرماتے ہیں۔ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر کچھ ضعف وغیرہ اثر، بڑھاپے کا محسوس ہونے لگا۔ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ مجھے سورت ہود جیسی سورتوں نے ضعیف کردیا۔
Abu Juhayfa R.A. says: 'The people said: "O Rasulallah, (Sallallahu alaihe wasallam)! we see the signs of old age beginning to show on you?" Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) replied: "Surah Hud and similar surahs have made me old".
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔