شمائل ترمذی 40

شمائل ترمذی — مؤلف: امام ترمذی (م ۲۷۹ھ)

کتاب
شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
حدیث نمبر
40

مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔

باب: Appearing Of The White Hair Of Rasoolullah

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ‏:‏ قَالَ أَبُو بَكْرٍ‏:‏ يَا رَسُولَ اللهِ، قَدْ شِبْتَ، قَالَ‏:‏ شَيَّبَتْنِي هُودٌ، وَالْوَاقِعَةُ، وَالْمُرْسَلاتُ، وَعَمَّ يَتَسَاءَلُونَ، وَإِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ‏.‏

اردو اور انگریزی ترجمہ

حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سفید بال جانے کا ذکر

ابن عباس (رض) فرماتے ہیں، کہ حضرت ابوبکر صدیق (رض) نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بوڑھے ہوگئے (اس کی کیا وجہ ؟ حالانکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اعتدال اس کا مقتضی تھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جوان ہی رہتے یا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عمر شریف کا مقتضی یہ تھا کہ آپ اس وقت تک جوان رہتے) ۔ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ مجھے سورت ہود، سورت واقعہ، سورت مرسلات، سورت عم یتسائلون، سورت اذا الشمس کورت، ان سورتوں نے بوڑھا بنادیا۔

Ibne Abbas R.A. reports: " Abu Bakr (RA) R.A. once said, 'O Messenger of Allah, you have become old'. (What is the reason? Due to this mild and soft temperament he ought to be young, and also according to his age he could be still called young). Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) replied: "The recitation of Surahs Hud, Waaqiah, Mursalat, Amma and Kuwwirah has made me old'".

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔

وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلائِ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ عَنْ شَيْبَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ يَا رَسُولَ اللهِ قَدْ شِبْتَ قَالَ شَيَّبَتْنِي هُودٌ وَالْوَاقِعَةُ وَالْمُرْسَلاتُ وَعَمَّ يَتَسَائَلُونَ وَإِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْ

اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

6 راوی · 1 کی شناخت یقینی
  1. امام ترمذیؒ (م ۲۷۹ھ)(مصنف)
  2. حَدَّثَنَا
  3. حَدَّثَنَا
  4. عَنْ
  5. عَنْ
  6. عَنْ
  7. عَنِ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔

ملتے جلتے الفاظ — دوسری کتب میں

0 ہم الفاظ · 2 جزوی

یہ فہرست خودکار ہے: عربی متن (سند نہیں) کے الفاظ کا موازنہ کر کے بنی ہے۔ یہ علمی تخریج نہیں — حوالہ دینے سے پہلے اصل دیکھ لیں۔ درجات ہر کتاب کے اپنے ہیں۔