- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 372
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Death Of Sayyidina Rasoolullah
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُنْتُ مُسْنِدَةً النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، إِلَى صَدْرِي أَوْ قَالَتْ: إِلَى حِجْرِي فَدَعَا بِطَسْتٍ لِيَبُولَ فِيهِ، ثُمَّ بِالَ، فَمَاتَ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وصال کا ذکر
حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ وصال کے وقت میں نے حضور عالی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنے سینہ پر سہارا دے رکھا تھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پیشاب کے لیے طشت منگوایا اور پیشاب سے فراغت حاصل کی اور اس کے بعد پھر وصال ہوگیا۔
'Aayeshah Radiyallahu 'Anha relates that at the time of the death of Rasulullah Sallallahu'Alayhi Wasallam, she gave him support with her chest, or she said with her lap. He asked for a container to urinate in. He urinated therein. Thereafter he passed away.
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔