- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 202
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Hadith Describing The Manner Rasoolullah Drank
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم، يَشْرَبُ قَائِمًا، وَقَاعِدًا.
اردو اور انگریزی ترجمہ
ان احادیث کا ذکر جن میں حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پینے کا طرز وارد ہوا ہے
عمرو بن شعیب اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کھڑے اور بیٹھے دونوں طرح پانی پیتے دیکھا ہے۔
Amr ibn Shu’aib radiyallahu anhu relates from his father, and he from his (Amr’s) grandfather, that he said, “I had seen Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam drinking water whilst standing and also whilst sitting.”
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔