- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 203
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Hadith Describing The Manner Rasoolullah Drank
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارِكِ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَقَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، مِنْ زَمْزَمَ، فَشَرِبَ، وَهُوَ قَائِمٌ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
ان احادیث کا ذکر جن میں حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پینے کا طرز وارد ہوا ہے
ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو زمزم کا پانی پلایا اور حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھڑے ہوئے نوش فرمایا۔
Ibn Abbas (RA) radiyallahu anhu says, “I gave Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam Zam-zam water to drink. He stood and drank it.”
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔