- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 201
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Hadith Describing The Manner Rasoolullah Drank
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ، وَمُغِيرَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، شَرِبَ مِنْ زَمْزَمَ، وَهُوَ قَائِمٌ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
ان احادیث کا ذکر جن میں حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پینے کا طرز وارد ہوا ہے
ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے زمزم کا پانی کھڑے ہونے کی حالت میں نوش فرمایا۔
Ibn Abbas (RA) radiyallahu anhu says, “Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam drank Zam-zam water while he was standing.”
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔