شمائل ترمذی 200

شمائل ترمذی — مؤلف: امام ترمذی (م ۲۷۹ھ)

کتاب
شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
حدیث نمبر
200

مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔

باب: Description Of The Things Rasoolullah Drank

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عُمَرَ هُوَ ابْنُ أَبِي حَرْمَلَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ‏:‏ دَخَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم، أَنَا، وَخَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ عَلَى مَيْمُونَةَ، فَجَاءَتْنَا بِإِنَاءٍ مِنْ لَبَنٍ، فَشَرِبَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم، وَأَنَا عَلَى يَمِينِهِ، وَخَالِدٌ عَلَى شِمَالِهِ، فَقَالَ لِي‏:‏ الشَّرْبَةُ لَكَ، فَإِنْ شِئِتَ آثَرْتَ بِهَا خَالِدًا، فَقُلْتُ‏:‏ مَا كُنْتُ لأُوثِرَ عَلَى سُؤْرِكَ أَحدًا، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم‏:‏ مَنْ أَطْعَمَهُ اللَّهُ طَعَامًا، فَلْيَقُلِ‏:‏ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ، وَأَطْعِمْنَا خَيْرًا مِنْهُ، وَمَنْ سَقَاهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَبَنًا، فَلْيَقُلِ‏:‏ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ، وَزِدْنَا مِنْهُ ثُمَّ قَالَ‏:‏ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم‏:‏ لَيْسَ شَيْءٌ يُجْزِئُ مَكَانَ الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ، غَيْرُ اللَّبَنِ‏.‏

اردو اور انگریزی ترجمہ

حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پینے کی چیزوں کے احوال میں

ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ میں اور خالد بن ولید دونوں حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حضرت میمونہ (رض) کے گھر گئے (ام المومنین حضرت میمونہ ان دونوں حضرات کی خالہ تھیں) وہ اک برتن میں دودھ لے کر آئیں حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس میں سے تناول فرمایا میں دائیں جانب تھا اور خالد بن ولید بائیں جانب مجھ سے ارشاد فرمایا کہ اب پینے کا حق تیرا ہے (کہ تو دائیں جانب ہے) اگر تو اپنی خوشی سے چاہے تو خالد کو ترجیح دے دے میں نے عرض کیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے جھوٹے پر میں کسی کو ترجیح نہیں دے سکتا۔ اس کے بعد حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جب کسی شخص کو حق تعالیٰ شانہ کوئی چیز کھلائیں تو یہ دعا پڑھنی چاہیے۔

Ibn Abbas (RA) radiyallahu anhu reports, “Khalid ibn Waleed and I both accompanied Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam to the house of Maymunah. (Ummul Mu’mineen, Maymunah radiyallahu anha was the maternal aunt of both). She served milk in a vessel. Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam drank from it. I was on his right and Khalid ibn Waleed on his left. Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam said the right of drinking is now yours (as you are on the right). If you so wish you could give your right to Khalid. I replied that I would give no one preference from your left over. After that Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam said, Whenever Allah feeds one something, this du’aa should be recited: Allahumma baarik lanaa fihi wa-at’imanaa khayram minhu (Translation: O’ Allah grant us barakah in it, and feed us something better than it.) Whenever Allah gives someone milk to drink one should read: Allahumma baarik lanaa fihi wa-zidnaa minhu (Translation: O’ Allah grant us barakah in it and increase it for us.) Sayyidinaa Ibn Abbas (RA) radiyallahu anhu says that after having something Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam made du’aa for something better than it. And after drinking milk he taught to make du’aa for the increase of it, becuase Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam said, There is nothing that serves both as food and water excepting milk.”

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (99٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔

وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عُمَرَ هُوَ ابْنُ أَبِي حَرْمَلَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ دَخَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم أَنَا وَخَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ عَلَی مَيْمُونَةَ فَجَائَتْنَا بِإِنَائٍ مِنْ لَبَنٍ فَشَرِبَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم وَأَنَا عَلَی يَمِينِهِ وَخَالِدٌ عَلَی شِمَالِهِ فَقَالَ لِي الشَّرْبَةُ لَکَ فَإِنْ شِئِتَ آثَرْتَ بِهَا خَالِدًا فَقُلْتُ مَا کُنْتُ لأُوثِرَ عَلَی سُؤْرِکَ أَحدًا ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم مَنْ أَطْعَمَهُ اللَّهُ طَعَامًا فَلْيَقُلِ اللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِيهِ وَأَطْعِمْنَا خَيْرًا مِنْهُ وَمَنْ سَقَاهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَبَنًا فَلْيَقُلِ اللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ ثُمَّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم لَيْسَ شَيْئٌ يُجْزِئُ مَکَانَ الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ غَيْرُ اللَّبَنِ

اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

5 راوی · 1 کی شناخت

خودکار شناخت، ابھی کسی عالم نے نظرِ ثانی نہیں کی

  1. امام ترمذیؒ (م ۲۷۹ھ)(مصنف)
  2. حَدَّثَنَا
  3. حَدَّثَنَا
  4. حَدَّثَنَا
  5. عَنْ
  6. عَنِ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ راویوں کی شناخت خودکار طور پر، چھپے ہوئے نام کو راویوں کی فہرست سے ملا کر کی گئی ہے؛ ابھی کسی عالم نے اس پر نظرِ ثانی نہیں کی۔ جس نام کی شناخت نہیں ہوئی، اُس پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجے راویوں کی فہرست کے ہیں؛ کتبِ رجال کے اپنے الفاظ کے لیے نام کھولیں۔ راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔

ملتے جلتے الفاظ — دوسری کتب میں

2 ہم الفاظ · 1 جزوی · 3 متون کا گروہ

یہ فہرست خودکار ہے: عربی متن (سند نہیں) کے الفاظ کا موازنہ کر کے بنی ہے۔ یہ علمی تخریج نہیں — حوالہ دینے سے پہلے اصل دیکھ لیں۔ درجات ہر کتاب کے اپنے ہیں۔

وہی روایت (الفاظ ملتے ہیں)